: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 مئی (یواین آئی) دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے راجدھانی میں 72 لاکھ راشن کارڈ رکھنے والوں کو آئندہ دو ماہ کے لئے مفت راشن دیئے جانے کا آج اعلان کیا مسٹر کیجریوال نے یہاں ڈیجیٹل پریس کانفرنس سے خطاب ہوئے کہا کہ اس کے ساتھ ہی آٹورکشہ
اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو پانچ پانچ ہزار روپئے کی مالی مدد دی جائے گی انہوں نے حالانکہ یہ بھی کہا کہ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کووڈ-19 لاک ڈاون دو مہینے کے لئے رہے گا۔ واضح رہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر دہلی میں لاک ڈاون کی مدت میں 10 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔