the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پیرس، 17 دسمبر (یو این آئی) فرانس شام کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کے 12 سال بعد پہلی بار منگل کو اپنے چار سفارت کاروں کو دمشق بھیجے گا قائم مقام فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نول بیروٹ کے مطابق، سفارت



کاروں کا ہدف "شام میں فرانس کے اثر و رسوخ کو بحال کرنا، نئے حکام کے ساتھ ابتدائی رابطے قائم کرنا اور آبادی کی انسانی ضروریات کا جائزہ لینا ہو گا  فرانس کا شام کے ساتھ 2012 میں سفارتی تعلقات منقطع ہو گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.