the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد  24 نومبر 2025 (راست )  : صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر  اسدالدین اویسی ؛  بہادرپورہ کے رکن اسمبلی محمد مبین، ٹمریز کے چیئرمین فہیم قریشی اور فاکسکان کمپنی کے ڈائریکٹر کے ہمراہ



بہادرپورہ کے رمنست پورہ میں قلی قطب شاہ گورنمنٹ پاولی ٹیکنک کالج کا دورہ اور معائنہ کیا۔دورے کے دوران فاکسکان کمپنی نے کالج کو اپنانے اور اس کی ترقی میں تعاون کرنے کی آمادگی ظاہر کی، تاکہ طلبہ کے لیے تعلیمی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنایا جا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.