the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 15 جنوری :- جموں و کشمیر میں بارہ مولہ ضلع کے اری سیکٹر میں سلامتی دستوں کی ایک مشترکہ مہم میں آج جیش محمد کے چار انتہا پسند مارے گئے۔

پولیس سپرنٹندنٹ ڈاکٹر ایس پی وید نے کہا کہ فوج، ریاستی پولیس اور سی آر پی ایف نے آج صبح اری سیکٹر کے دولاجانا میں ایک



مشترکہ مہم چلائی جس میں پاکستان کے قبضے والے کشمیر کی طرف سے سرحد میں اندر دراندازی کرنے کی کوشش کررہے چار انتہا پسند مارے گئے۔

ڈاکٹر وید نے کہا کہ سلامتی دستوں نے انتہا پسندوں کو خودسپردگی کرنے کے لئے کہا لیکن انہوں نے اندھا دھند گولی باری کرنا شروع کردی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.