the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آندھرا پردیش 15 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے ضلع انّامیا کے پنگنور میں بائیک کے دھوئیں سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مرلی نامی شخص نے مرمت کے بعد مکینک کے مشورے پر بائیک کو رات بھر گھر کے اندر



اسٹارٹ رکھا۔ دھواں پھیلنے سے نیچے کمرے میں سو رہے دادا رام چندریہ، پوتا کارتیک اور جڑواں پوتیاں چریت اور چندنا کا دم گھٹ گیا اور وہ ہلاک ہوگئے، جبکہ اوپر کمرے میں سونے والے مرلی اور اس کی بیوی ریوتی محفوظ رہے۔ واقعہ کے بعد خاندان میں کہرام مچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.