: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/23مئی(ایجنسی) سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ بنڈارو دتاتریہ کے 21 سالہ بیٹے بنڈارو ویشنو کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی، بتایا جارہا کہ ایم بی بی ایس تیسرے سال کے طالب علم ویشنو کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد
سکندرآباد کے گرونانک ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا، علاج کے دوران چہارشنبہ کی صبح انکی موت ہوگئی، آپ کو بتادیں کہ بنڈارو دتاتریہ تلنگانہ کے سکندرآباد سے ایم پی ہیں، وہ مرکزی کی مودی حکومت میں سال 2014 سے لیکر 1 ستمبر 2017 تک لیبر اور روزگار کے وزیر تھے.