: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹی آر ایس کے سابق رکن پارلیمنٹ اور سینئر لیڈر بورا نرسیا گوڈ نے بدھ کو نئی دہلی میں مرکزی وزراء بھوپیندر یادو، کشن ریڈی، بی جے پی کے قومی نائب صدر ڈی کے ارونا، پارلیمانی بورڈ کے ارکان لکشمن، تلنگانہ امور کے انچارج ترون چگھ
اور ایٹالہ راجندر کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
گوڑ کے ساتھ 16 سابق ٹی آر ایس اور کانگریس قائدین بشمول وڈی پلی راجیشور راؤ، روی پرکاش یادو، سوداگنی ہری شنکر گوڑ نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ بورا نرسیا گوڑ شام کو بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کریں گی