: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے سابق ایم ایل اے امرپال سنگھ بونی اجنالہ اور دو دیگر نے چہارشنبہ کو مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کی موجودگی میں بی
جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ امرپال نے ہفتہ کو ایس اے ڈی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ "آپ کی قیادت میں پارٹی میں سب ٹھیک نہیں ہے،" انہوں نے ایس اے ڈی کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل کو لکھے اپنے استعفی خط میں کہا تھا۔