: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پنجاب کے سابق وزیر من پریت سنگھ بادل چہارشنبہ کو مرکزی وزیر پیوش گوئل کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ اس سے قبل، بادل نے کانگریس
پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ کانگریس کے راہول گاندھی کو لکھے ایک خط میں بادل نے لکھا، "جس طرح سے کانگریس پارٹی نے اپنے معاملات چلائے اور فیصلے لیے، خاص طور پر پنجاب کے حوالے سے، وہ مایوس کن ہے۔"