: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی جے پی لیڈر اور راجیہ سبھا کے سابق رکن راپولو آنند بھاسکر پیر کو ٹی آر ایس (بی آر ایس) میں شامل ہوے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے اتوار کو پرگتی بھون میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کی۔
آنند
بھاسکر جو کہ پدمشالی برادری کے ایک سرکردہ رہنما اور سینئر صحافی بھی ہیں، انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے ہینڈلوم سیکٹر کی ترقی اور ریاست میں بنکروں کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی حکومت کی طرف سے ہینڈلوم اور ٹیکسٹائل پر جی ایس ٹی کے نفاذ پر بھی ناراضگی ظاہر کی تھی۔