: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سابق رکن اسمبلی وراثت رسول خان کا انتقال ہوگیا۔ انہوں نے اپنی سیاسی کیریئر کا آغاز مجلس کے کارپوریٹر کے طور پر کیا تھا اور وہ سابق میں حلقہ اسمبلی نامپلی سے مجلس کی نمائندگی کیا کرتے تھے۔ مرحوم
سال 2009 کے اسمبلی انتخابات میں نامپلی حلقہ سے مجلس کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔
وارثت رسول خان کی نماز جنازہ منگل 28 مئی کو بعد نماز مغرب مسجد عالمگیری میں ادا کی جائے گی ۔ مرحوم سابق رکن اسمبلی و ماہر تعلیم شاداں گروپ آف انسٹی ٹیوشن کے بانی وزارت رسول خان مرحوم کے چھوٹے بھائی تھے۔