: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر ٹی جیون ریڈی کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ اسے کل رات سے الٹی اور اسہال کی شکایت تھی جس کی وجہ سے اس کے اہل خانہ نے اسے
بیگم پیٹ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ لواحقین نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پریشان نہ ہوں، انہیں صرف باقاعدہ چیک اپ کے لیے اسپتال ریفر کیا گیا ہے۔