: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جھارکھنڈ کے ضلع پاکوڑ سے تعلق رکھنے والے سابق رکنِ اسمبلی عقیل اختر نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین میں شمولیت اختیار کرلی۔ پارٹی کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی کی
موجودگی میں یہ شمولیت پارٹی ہیڈکوارٹر دارالسلام میں عمل میں آئی۔اس موقع پر جھارکھنڈ اسٹیٹ صدر محمد شاکر، اسٹیٹ جنرل سیکریٹری (آرگنائزیشن) مہتاب عالم،اسٹیٹ جنرل سیکریٹری انتخاب انصاری،اسٹیٹ خازن قیصر امام اور کولہان ڈویژن انچارج سلیک جاوید بھی موجود تھے۔