: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / رانچی 14 اگست (یو این آئی) علیحدہ جھار کھنڈ تحریک کے علمبردار اور جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی شیبو سورین کا پیر کے روز 81 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا مسٹر سورین ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے سر گنگارام اسپتال، دہلی میں داخل تھے گردے اور دل سے متعلق
بیماریوں کا سر گنگا رام اسپتال میں علاج چل رہا تھا ، انہوں نے آج صبح اسپتال میں آخری سانس لیمسٹر سورین کے بیٹے اور جھار کھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے سوشل میڈیا پر ان کی موت کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا ہے کہ دشوم گرو جی ہم سب کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور میں آج صفر ہو گیا ہوں ۔