: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت والی جے ڈی (یو) کے سابق رہنما اجے آلوک نے جمعہ کو مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو کی موجودگی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار
کی۔ انہیں گزشتہ سال جون میں پارٹی مخالف سرگرمیوں کے الزام میں جے ڈی (یو) سے معطل کر دیا گیا تھا۔ بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد آلوک نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ اپنے خاندان میں شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے پی ایم نریندر مودی کی قیادت کی تعریف کی۔