the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
حیدرآباد کے سابق میئر اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر دلت لیڈر عالم پلی پوچیا اتوار کو انتقال کرگئے۔حیدرآباد کی بلدیاتی سیاست میں ایک اہم دور ایسا بھی گزرا ہے جب مجلس اتحاد المسلمین نے غیر مسلم اور دلت امیدواروں کو اہم ذمہ داریاں سونپی تھیں۔ اسی سلسلے کی ایک نمایاں مثال عالم  پلی پوچیا ہیں، جو 1989سے  1991 میں حیدرآباد کے میئر منتخب ہ تھے۔ اس وقت حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تحت شہر کا بلدیاتی نظام چلتا تھا۔عالم پلی پوچیا ان دلت امیدواروں میں شامل تھے جنہیں مجلس



نے بلدیاتی انتخابات میں میدان میں اتارا تھا۔ مجلس کی جانب سے حیدرآباد میں دلت امیدواروں کو میئر کے عہدے تک پہنچانے کا سلسلہ جاری رہا۔یہ دور حیدرآباد کی مقامی سیاست میں اس لحاظ سے بھی قابل ذکر ہے کہ مجلس نے بعض بلدیاتی حلقوں میں ہندو اور درج فہرست ذاتوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو نمائندگی دی۔ 
دلچسپ اتفاق یہ ہے کہ ان کے انتقال سے صرف ایک روز قبل مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ایک عوامی جلسے کے دوران عالم پلی پوچیا کو یاد کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.