the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:یوم جمہوریہ کی تقریب کےموقع پربی آرایس لیڈراور سابق وزیر داخلہ محمود علی کی طبیعت اچانک بگڑگئی۔سابق وزیرداخلہ یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی پروگرام میں شرکت کرنے کےلئے تلنگانہ بھون پہنچے تھے تاہم اچانک انکی طبیعت بگڑگئی۔اسی کے ساتھ انہیں فورا اسپتال لے جایاگیا۔
تفصیلات کے مطابق بی آر ایس کے



کارگزار صدر کے تارکاراماراو نے یوم جمہوریہ کے موقع پر تلنگانہ بھون میں قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر بی آر ایس قائدین نے بھی شرکت کی۔ اس تقریب کے موقع پر سابق وزیر داخلہ محمود علی بے ہوش ہوگئے۔ اچانک گرتے ہوئےانہیں ساتھی بی آر ایس رہنماؤں نےتھام لیا۔جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔بتایاجارہاہے کہ سابق وزیرکی طبیعت فی الحال مستحکم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.