the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گاندھی نگر،9 جنوری ( یواین آئی) گجرات کے سابق وزیر اعلی ، سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے تجربہ کار لیڈر مادھو سنگھ سولنکی کا آج یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 94 سال کے تھے۔
چار بار گجرات کے وزیر اعلی کے علاوہ سولنکی مرکز میں وزیر بھی رہ چکے تھے ، سابق ریاستی کانگریس صدر بھرت سنگھ سولنکی کے والد تھے۔
کانگریس نے ان کے چیف منسٹر شپ کے دوران 182 رکنی ریاستی اسمبلی میں 149 نشستیں



جیتنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا ، جو آج تک ریاست میں کسی بھی پارٹی کی سب سے زیادہ سیٹیں جیتنے کا ریکارڈ ہے۔ مسٹر سولنکی کا آج صبح یہاں اپنی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی ، کانگریس کے رہنما راہل گاندھی ، ریاست کے وزیر اعلی وجے روپانی سمیت متعدد شخصیات نے ان کی موت پر تعزیت اظہار کیا ہے۔
سولنکی کے انتقال پر گجرات حکومت نے ایک روزہ ریاستی سوگ کا اعلان کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.