: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 05 اگست (یو این آئی) بہار اور جموں و کشمیر کے سابق گورنر اور مشہور کسان لیڈ ر ستیہ پال ملک کا آج یہاں رام منوہر لوہیا اسپتال میں انتقال ہو
گیا کچھ عرصے سے ان کی طبیعت ناساز تھی مسٹر ملک میگھالیہ اور گوا کے گورنر بھی تھے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں یہاں کے رام منوہر لوہیا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔