: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چھتیس گڑھ،29مئی(اعتماد) چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلی اجیت جوگی کا آج انتقال ہوگیا، اجیت جوگی کے بیٹے امت جوگی نے ٹیوٹ کرکے اپنے والد کے انقتال کی اطلاع دی- انہوں نے لکھا 20سالہ
نوجوان چھتیس گڑھ ریاست کے سر سے آج اسکے والد کا سایا اٹھ گیا - صرف میں نے ہی نہیں بلکہ چھتیس گڑھ نے رہنما نہیں، اپنا والد کھویا ہے- اجیت جوگی ڈھا،ی کروڑ لوگوں کے اپنے خاندان کو چھوڑ کر، ایشور کے پاس چلے گئے-