the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 1 اگسٹ (ذرائع) تیلگو دیشم پارٹی کے بانی اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ این ٹی راما راؤ کی بیٹی اوما مہیشوری حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئی- 
پولیس نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ان کی موت خودکشی سے ہوئی ہے۔ حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے کہا کہ کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا



ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
اوما مہیشوری این ٹی راما راؤ کے 12 بچوں میں سب سے چھوٹی تھیں۔
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر دگوبتی پورندیشوری اور ٹی ڈی پی کے صدر اور سابق چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو کی بیوی نارا بھونیشوری ان کی بہنیں ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ چندرا بابو نائیڈو، ان کے بیٹے نارا لوکیش اور خاندان کے دیگر افراد اوما مہیشوری کے گھر پر ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.