: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آندھرا پردیش 11 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) آندھرپردیش سے تعلق رکھنے والے سینر سیاسی قاید و سابق مرکزی وزیر کاووری سامباشیوا راؤ کا حیدرآباد کے ایک اسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ وہ چند دنوں سے زیرِ علاج تھے اور چهارشنبه کی صبح ان کی حالت بگڑنے پر انتقال کی خبر
خاندان نے جاری کی۔1943 میں پیدا ہونے والے سامبشیوا راؤ نے وارنگل کے انجینئرنگ ادارے سے ڈگری حاصل کی۔ وہ پانچ مرتبہ رکنِ پارلیمان منتخب ہوئے اور ایک مرتبہ مرکزی وزیر برائے ٹیکسٹائل کے طور پر خدمات انجام دیں۔وہ 2014 تک کانگریس پارٹی میں سرگرم رہے، بعد ازاں ریاست کی تقسیم کے بعد بی جے پی میں شامل ہوگئے۔