the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سورت،8دسمبر:- گجرات اسمبلی انتخابات کےلئے کل ہونے والے پہلے مرحلے کے انتخابات کی تشہیر ختم ہونے تک برسر اقتدار بی جے پی کی جانب سے انتخابی منشور جاری نہ ہونے پر آج پاٹی دار آرکشن آندولن سمیتی (پاس) کے لیڈر ہاردک پٹیل نے آج طنزیہ لہجے میں کہا کہ لگتا ہے کہ ان کی فرضی سیکس سی ڈی بنانے کے چکر میں بی جےپی



انتخابی منشور ہی بنانا بھول گئی ہے۔

ہاردک نے وزیر نریندر مودی کے لئے کانگریس لیڈر منی شنکر ایئر کے نیچ لفظ کا استعمال کرنے کے معاملے میں ماضی میں مسٹر مودی کےکانگریس کی صدر سونیا گاندھی کےلئے مبینہ طورپر توہین آمیز زبان کا استعمال کرنے پر بھی طنز کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.