: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 12 جولائی(یو این آئی)بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ نے مشترکہ طور پر آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی وزیر اعظم نے وزراء کے گروپ کے ساتھ کنکٹیوٹی، توانائی، تجارت، صحت،
زراعت، سائنس، سیکورٹی اور لوگوں کے تبادلے میں علاقائی تعاون کو مزید مضبوط بنانے سمیت مختلف شعبوں پر نتیجہ خیز بات چیت کی انہوں نے اقتصادی اور سماجی ترقی کے انجن کے طور پر، بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے کردار کی اہمیت پر زور دیا۔