the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض، 12 ستمبر (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا سعودی عرب کا پہلا سرکاری دورہ پیر کے روز اختتام پذیر ہوا ڈاکٹر جے شنکر نے اتوار کی دیر شام جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن



سلمان سے ملاقات کی انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو آئندہ 23 ستمبر کو سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر تہنیتی خط شہزادہ محمد بن سلمان کے حوالے کیا اور انہیں جلد از جلد ہندوستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.