the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
دروپدی مرمو نے ہندستان ایروناٹکس لمیٹیڈ کی کرایوجینک انجن تیار کرنے والی فیکٹری کا افتتاح کیا 
بنگلورو،27ستمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے بنگلورو میں آج ہندستان ایروناٹکس لمیٹیڈ (ایچ اےایل) کی کرایوجینک انجن تیار کرنے والی فیکٹری کا افتتاح کیا انہوں نے اس موقع پر وائرولوجی کے علاقائی



ادارے (جنوبی زون) کا سنگ بنیاد بھی رکھا اجتماع سےخطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نےکہا کہ کرایوجینک انجن بنانےوالی مربوط فیکٹری کا افتتاح نہ صر ف ایچ اے ایل اور اسرو کے لئے یقیناً ایک تاریخی لمحہ ہے بلکہ یہ پورے ملک کے لئےبھی ایک تاریخی لمحہ ہے کہ یہاں کرایوجینک اور نیم کرایوجینک انجن تیار کرنے کی ایک جدید ترین فیکٹری قائم ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.