the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی 21 ستمبر(یواین آئی) بحریہ نے خواتین کوبااختیار بنانے کی سمت میں بڑی پہل کرتے ہوئے دوخواتین پائلٹوں کو ہیلی کاپٹر اسٹریم میں’آبزرور‘تعینات کیا ہےیہ دونوں پائلٹ اصل میں بحریہ کی پہلی افسر ہیں جو جنگی جہازوں کے ذریعہ



آپریٹ ہونے والے ہیلی کاپٹروں کے عملے میں شامل ہوں گی۔
اب تک خاتون پائلٹوں کو بحریہ کےجاسوس اور دیگر طیاروں کے عملے میں شامل کیا گیا تھا۔
اس سے قبل خاتون افسران کو بحریہ کے اہم جنگی جہازوں میں تعینات کیے جانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.