: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 24 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے وکست بھارت کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ملک کی اقتصادی ترقی اور مختلف شعبوں میں ترقی کی شرح کو تیز کرنے نیز مرکز اور ریاستوں
کے درمیان تال میل بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے دارالحکومت میں بیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی 10 ویں میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ وکست بھارت اب ملک کے ہر شہری کی خواہش بن گیا ہے۔