the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،11 مارچ (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم کے دفتر پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ منتخبہ حکومتوں کو گرانے کی بجائے اسے مفاد عامہ کے ایشوز پر توجہ دینا چاہئے۔ مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ وزیر اعظم کے دفتر کو منتخب حکومت گرانے پر نہیں بلکہ اس بات پر توجہ دینی چاہئے کہ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتیں



گر گئیں ہیں اور اس کا فائدہ ملک کے عوام کو ملنا چاہئے۔انہوں نے کہا’’وزیر اعظم آفس (پی ایم او) کانگریس کی منتخب حکومتوں کو گرانے میں مصروف ہے، آپ کے دھیان میں ہونا چاہئے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 35 فیصد گر گئی ہے۔ کیا آپ اس کا فائدہ پٹرول کی قیمت 60 روپے فی لیٹر سے نیچے لا کر ملک کے عوام کو دے سکتے ہیں۔ اس سے معیشت کو مضبوطی ملے گی‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.