: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایک فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں دہلی کے لال قلعے کے ارد گرد سیلاب کا پانی دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں قلعہ کے آس پاس کا علاقہ پانی میں ڈوبا ہوا
دکھایا گیا ہے، لوگ پانی بھری گلی سے گزر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دریائے یمنا میں پانی کی سطح اب تک کی بلند ترین سطح 208.53 میٹر تک پہنچ گئی ہے۔ سیلاب کا پانی دہلی کی سڑکوں تک بھی پہنچ گیا ہے جس سے شدید پانی جمع ہوگیا ہے۔