: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14اکتوبر(ایجنسی) ہریانہ کے فریدآباد میں گورکشکوں کی غنڈہ گرد کا معاملہ سامنے آیا ہے. یہاں، ایک آٹو ڈرائیور سمیت 5 لوگوں کو گو رکشکوں نے گوشت لیے جانے کے شک
پر پیٹ پیٹ کر زخمی کردیا. اس معاملے میں، فرید آباد کے ڈی سی پی نے کہا کہ، "ہم نے پانچ لوگوں کے خلاف گورکشکوں کے خلاف کیس درج کیا ہے، گوشت کے نمونے کو ٹیسٹ کے لیے لیب بھیج دیا گیا ہے-