: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لوبلیانا، 14 نومبر (یو این آئی) سلووانیہ کے باشندوں نے آزاد امیدوار نتاشا پیرک موسر کو ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب کیا نتاشا پیرک موسر 23 دسمبر کو عہدہ سنبھالیں گے جب موجودہ صدر بوروت پاہور کی میعاد کار ختم ہو گی
اتوار کے روز تقریباً 98 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد ابتدائی نتائج کے مطابق محترمہ نتاشا موسر کو 54 فیصد ووٹ ملے جبکہ ان کے حریف اینزے لوگر کو 46 فیصد ووٹ ملے، جو سابق وزیر خارجہ اور حزب اختلاف کے سلووانیہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن ہیں۔