: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ،15اگسٹ (ایجنسی) اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماجوادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیو انڈیا اور ڈیجیٹل انڈیا سے پہلے بچوں کے لئے
آکسیجن کا انتظام کریں۔ مسٹر یادو آج یہاں ایس پی کے دفتر پر ترنگا لہرانے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت اور اس کے لیڈر ڈیجیٹل انڈیا اور نیو انڈیا کے خواب دکھا رہے ہیں، لیکن زمینی حقیقت ہے کہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے بچوں کی ا موات ہو رہی ہیں ۔