: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 3 نومبر (یو این آئی) پاکستان کے وزیرآباد میں جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سے پارٹی سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ پارٹی
رہنما فیصل جاوید اور احمد چٹھ زخمی ہوگئے- پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور عمران اسماعیل نے کہا کہ سابق وزیراعظم کی ٹانگ میں گولی لگی ہے- تمام زخمیوں کو قریبی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے-