the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،20اکتوبر:-دہلی این سی آر میں پٹاخون کی فروخٹ پر پابندی کے باجود دیوالی پر لوگوں نے جم کر آتش بازی کی جس سے قومی راجدھانی میں آج صبح پولیوشن کا انڈیکس بڑھ کر 350 کے پار پہنچ گیا۔
سینٹر پولیوشن کنٹرول بورڈ کی ویب سائٹ کے مطابق آج صبح



چھ بجے دہلی میں پولیوشن کا انڈیکس 351 درج کیاگیا جو بدترین کے زمرہ میں آتا ہے۔
سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈر ویدر فارکاسٹ(ایس اےکیو ڈبلیو ایف)نے بتایا تھا کہ انڈیکس 350 پر تب ہی پہنچے گا جب تقریباً گزشتہ سال جتنےہی پٹاخے چھوڑے جائیں گے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.