: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 10 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے مدھیہ پردیش کے ودیشا ضلع کی لیٹری تحصیل میں محکمہ جنگلات کی فائرنگ میں ایک قبائلی کی موت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلیوں کے احترام کے دن کے موقع پر محکمہ جنگلات کے
ملازمین ہلاکت کی مذمت کی گئی ہے مدھیہ پردیش میں محکمہ جنگلات نے ان پر گولی چلائی مسٹر سنگھ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کل جب قبائلی برادری کی ثقافت اور احترام کے سلسلے میں ہر جگہ تقریبات منائی جا رہی تھیں، تب محکمہ جنگلات نے لیٹری میں قبائلیوں پر گولی چلائی۔