the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی: پیر کی رات 9 بجے ممبئی فائر فائٹر کو جنوبی ممبئی کے الٹامٹ روڈ سے کال آیا کے اینٹیلیا عمارت میں آگ لگ گئی ہے ، جو کی  ریلائنس انڈسٹریز کے صدر صنعتکار مکیش امبانی کا ہے . کہا جارہا  ہے کہ آگ چھت  پر لگی



تھی.
چیف فائر آفیسر (سی ایف او) پی ایس رہگڈیل نے کہا کہ آگ حکام نے حادثے کی جگہ  پر پہنچ کر فورن آگ کے  اپر قابو پالیا . "آگ باغیچے   کے علاقے میں لگی تھی ، جہاں ایک موبائل ٹاور بھی تھا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.