: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اور مدھیہ پردیش کانگریس کے سربراہ کمل ناتھ سمیت متعدد کانگریس رہنماؤں کے خلاف بی جے پی کے اندور لیگل سیل کے کنوینر نمیش پاٹھک کی شکایت پر آئی پی سی کی دفعہ 420 اور 469 کے
تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
بی جے پی لیڈروں نے الزام لگایا ہے کہ جمعہ سے کانگریس کے لیڈر ایک جیسی پوسٹس کے ذریعے مدھیہ پردیش حکومت پر "50 فیصد کمیشن" گھوٹالے میں ملوث ہونے کا جھوٹا الزام لگا رہے ہیں۔