: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 8 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ ہندوستان کی ترقی میں اس کے مالیاتی اداروں کی شراکت بہت اہم ہے اقتصادی ترقی اور ایک خواہش مند معیشت کی مالی اعانت پر ایک پوسٹ بجٹ آن لائن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایسے قابل عمل مالیاتی ماڈلز بنانے کی
ضرورت ہے جو ملک میں ترجیحی شعبوں کی حوصلہ افزائی کر سکیں اور دوسرے ممالک پر ہندوستان کا انحصار کم ہو وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستانی معیشت دنیا کی سب سے بڑی وبائی بیماری کے باوجود رفتار پکڑ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کے مالیاتی فیصلوں اور معیشت کی مضبوط بنیادوں کی وجہ سے ہو رہا ہے۔