the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش کیا- سال 2023-24 میں تنخواہ دار ملازمین کے لیے پرکشش انتظام کے تحت نئے ٹیکس نظام میں سات لاکھ سالانہ آمدنی کو انکم ٹیکس سے مکمل طور پر مستثنیٰ قرار دیا ہے۔
وہیں وزیر اعظم نریندر مودی نے اس بجٹ کو لیکر کہا ہے کہ امرت کال کے پہلے مالی سال 2023-24 کا بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے عظیم عہد کو پورا کرنے کے لئے ایک مضبوط بنیاد بنائے گا اور اس میں پسماندہ افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
 مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے مرکزی بجٹ 2023-24 پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ’’کسی کو پیچھے نہ چھوڑنے‘‘کے منتر کے



نتیجے میں ملک کی جامع ترقی ہوئی ہے۔
عام بجٹ 2023-24 میں ہندوستانی ریلوے کے لئے 2.4 لاکھ کروڑ روپے کے سرمائے کے اخراجات مختص کئے گئے ہیں۔
 وزیر خزانہ نے بجٹ 2023-24 میں کسانوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل پبلک اور انفراسٹرکچر پلیٹ فارم شروع کرنے کا اعلان کیا۔
بجٹ کو لیکر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ اس بجٹ میں مہنگائی سے کوئی راحت نہیں بلکہ اس بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا ۔
کیجروال کے بعد تیجسوی نے کہا کہ بہار کے لیے بجٹ میں کچھ نہیں ہے، اور ٹیکس چھوٹ آنکھوں کا دھوکہ ہے-
بجٹ کے پیش ہونے کے ساتھ ہی سینسیکس میں 1100 پوائنٹس کی تیزی درج کی گئی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.