the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25اکتوبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم ونکیائیڈو نے فلم بنانے والوں سے تشدد اور فحاشی دکھانے سے گریز کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہاکہ سنیما صنعت کو ایسا کچھ نہیں کرنا چاہئے جو ثقافت اور روایات کو کمزورکرتی ہے۔
مسٹر نائیڈو نے پیر کو یہاں 67ویں نیشنل ایوارڈس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک فلم سماجی، اخلاقیات اور اخلاقی پیغام کا دینے والی ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ ایک اچھی فلم میں دلوں ا ور ذہنوں کو چھونے کی طاقت ہوتی ہے۔ سنیما دنیا کی سب سے سستی تفریح ہے اور فلم سازوں اور اداکاروں کو لوگوں، معاشرہ اور قوم کی بہتری کے لئے اس کا استعمال کرنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ فلموں میں تشدد اور فحاشی دکھانے سے بچنا چاہئے اور سماج کی سماجی برائیوں کے ناقال قبول ہونے کو آواز دینی چاہئے۔مثبت او رخوشی لانے کے لئے سنیما کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک پیغام والی فلم میں دیرپا اپیل ہوتی ہے۔ سنیما میں تفریح کے علاوہ لم دینے کی طاقت بھی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.