the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھوپال،20نومبر:-  مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہاکہ رانی پدماوتی کی زندگی اور شجاعت پر مبنی تاریخی حقائق سے چھیڑ چھاڑ کرکے بنائی گئی فلم رانی پدماوتی مدھیہ پریش میں ریلیز نہیں ہوگی۔


right;">
مسٹر چوہان آج اپنی رہائش گاہ پر راجپوت شتریہ سماج کے لوگوں سے خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ رانی پدماوتی کی قربانی کی توہین ملک اور ریاستی حکومت کو قبول نہیں ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.