: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے پولیس کمشنر سی وی آنند نے شہر کے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی حیدرآباد شہر میں
مکان بنانے والوں کو پیسے دینے کے لیے پریشان کرتا ہے۔ وہ فوری طور پر مقامی پولیس اسٹیشنوں کو اطلاع دیں، 100 ڈائل کریں یا حیدرآباد پولیس کے واٹس ایپ نمبر 9490616555 پر ربط کریں.