the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے


سینئر جرنلسٹ روزنامہ اعتماد محمد نصیر غیاث کے والدِ محترم محمد غیاث الدین صاحب کا طویل علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر، جامع مسجد کرسٹل ٹاؤن ، بنڈلہ گوڑہ میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد تدفین درگاہ فقیر ملا، وادیٔ ثنا قبرستان، بالاپور میں عمل میں آئے گی۔ صحافتی برادری  نے مرحوم



کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نصیر غیاث سے تعزیت کی ہے اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ جناب محمد نصیر غیاث سینئر صحافی روزنامہ اعتماد،جناب محمد نور الدین ایڈمنسٹریٹر رائل ڈگری کالج پنجہ شاہ اور 3 دختران بشمول ڈاکٹر سفینہ عرفات فاطمہ شامل ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.