: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہریانہ کے کئی کسانوں نے منگل کو سورج مکھی کے بینجوں کی کم از کم امدادی قیمت کے حصول کے لیے کروکشیتر کے قریب امبالا-دہلی قومی شاہراہ کو
بلاک کر دیا۔ احتجاج کی قیادت ہریانہ بھارتیہ کسان یونین (چارونی) کے سربراہ گرنام سنگھ چارونی نے کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو فوری طور پر 6,400 روپے فی کوئنٹل کے ایم ایس پی پر خریداری کا عمل شروع کرنا چاہئے۔