: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10اگسٹ (ایجنسی) راجیہ سبھا میں آج چیئرمین محمد حامد انصاری کو ان کی مدت مکمل ہونے پرجذباتی الوداعیہ دی گئی اور ایوان کی کارروائی خوشگوار طریقے سے چلانے میں ان
کے کردار اور شراکت کا ذکر کیا گیا۔ مسلسل دس سال تک ملک کے نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین رہنے والے مسٹر انصاری کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ اس موقع پر ارکان نے ان کی خدمات اور ایوان میں متعدد جدید پہل شروع کرنے کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔