the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 11 اگست (یواین آئی) مشہور اردو شاعر راحت اندوری کوروناوائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔
شاعر نے منگل کو ٹویٹ کرکے خود اس کے بارے میں اطلاع دی۔
70 سالہ راحت اندوری نے کہا’’ابتدائی علامات ظاہر ہونے کے بعد میرا کل کورونا ٹسٹ



ہوا تھا،جس کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ میں اوروبندو اسپتال میں داخل ہوں ، براہ کرم دعا کریں کہ میں اس بیماری کو جلد سے جلد شکست دوں۔ میری التجا ہے مجھے یا گھر کے لوگوں کو فون نہ کریں ،میری خیریت ٹوئٹراور فیس بک پر ملتی رہے گی‘‘۔
یواین آئی،اظ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.