the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

لکھنؤ،21اکتوبر:-شہیدوں کے اعزاز میں اترپردیش حکومت نے اہم فیصلہ لیتے ہوئے ان کے وارثین کو ملنے والی راحتی امداد کی رقم کو دوگنا کرکے 40لاکھ روپے کردیا ہے۔
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج



یہاں پولیس میموریل ڈے پر منعقد پروگرام میں یہ اعلان کیا۔
مسٹر یوگی نے کہا کہ شہیدوں کے اعزاز میں جو بھی کیا جائے کم ہے لیکن ان کی سرکار نے شہیدوں کے لواحقین کو ملنے والی راحتی رقم کو دو گنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.