the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد (17 اپریل 2026) حیدرآباد میٹرو ریل کے اپل میٹرو اسٹیشن پر بم کی اطلاع ملنے سے مسافروں میں اچانک خوف و ہراس پھیل گیا۔ نامعلوم افراد کی جانب سے فون کال کے ذریعے بم رکھنے کی اطلاع دی گئی، جس پر عملہ فوری طور پر چوکس ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی بم اسکواڈ اور پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور اسٹیشن کو اپنے کنٹرول میں لے کر مکمل



تلاشی مہم چلائی۔ پلیٹ فارمز سمیت ہر مشتبہ مقام کی باریک بینی سے جانچ کی گئی، تاہم کوئی مشتبہ شئے برآمد نہیں ہوئی۔حکام نے مسافروں کو اطمینان دلایا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اور سیکیورٹی کے تمام اقدامات مکمل کیے گئے ہیں۔ پولیس نے نامعلوم کالر کی تلاش شروع کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسی جھوٹی اطلاع دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.