: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیا آپ اپنے بچوں پر نظر رکھ رہے ہیں کہ وہ آئس کریم خرید رہے ہیں؟
اب ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، کیونکہ دھوکہ باز آئسکریم کے تاجر مختلف برانڈ ناموں سے فروخت ہونے والی آئس کریم اور چاکلیٹ میں ملاوٹ کر رہے
ہیں۔
اس طرح کی آئسکریم آپ کے لئے اور آپ کے بچوں کے لئے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، جس کو استعمال کرنے سے صحت خراب ہو سکتی ہے، حتہ کے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔
حیدرآباد میں پولیس اور فوڈ سیفٹی عہدیداروں کے چھاپوں میں پریشان کن حقائق سامنے آرہے ہیں۔